شجر نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کاغذ جس پر پیر عموماً پیری مریدی کا سلسلہ لکھ کر دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کاغذ جس پر پیر عموماً پیری مریدی کا سلسلہ لکھ کر دیتے ہیں۔